مقبوضہ جموں و کشمیر
کشتواڑ سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد
جموں 03 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
بھدرواہ قصبے کے محلہ سلطان پورہ کارہائشی اسحاق احمد گنائی 28 اکتوبر کو لاپتہ ہو ا تھا۔
لاپتہ شخص کی لاش آج ضلع کشتواڑ کے علاقے جوالپور سے برآمد ہوئی۔