مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ڈینگی تیزی سے پھیل رہا ہے

download (1)سرینگر05نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 903نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تازہ کیسز سے مقبوضہ علاقے میںڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 5,908ہو گئی ہے۔ایک سرکاری عہدیدار کے حوالے سے ایک میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک تقریبا 19,589 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور 5,908مثبت پائے گئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button