مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فورسز نے سرینگر میں تین نوجوان گرفتار کر لئے

سرینگر20نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے آج سرینگر میں تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
نوجوانوں کو بھارتی فوج کی 2 آر آراورپولیس کی مشترکہ ٹیم نے سرینگر کے علاقے لاوے پورہ میں ایک ناکے سے گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوانوںکی شناخت محمد اقبال دھوبی، رئوف احمدڈار اور جاوید احمد کھانڈے کے ناموںسے ہوئی ہے اوریہ تینوں ضلع بارہمولہ کے علاقے پٹن کے رہائشی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button