مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ :بھارتی فوجیوں کیطرف سے محاصرے اورتلاشی کی کارروائی مسلسل جاری

جموں 26 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کیطرف سے ضلع پونچھ میں آج مسلسل تیسرے روز بھی بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں ضلع کے علاقے مینڈھر میں جمعرات کوآپریشن شروع کیا تھا۔ بھارتی فوجیوں آپریشن کے دوران خوف و دہشت پھیلانے کیلئے گولیاںکے کئی راو¿نڈ بھی فائر کیے ہیں۔
ایک ٹریفک اہلکار نے بتایا کہ آپریشن کے باعث بھمبر گلی اور جڑانوالی گلی کے درمیان شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بدستور معطل ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button