مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:گلمرگ میں بی ایس ایف اہلکار اپنی ہی رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک

images (2)سرینگر04دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف کی104بٹالین سے وابستہ اہلکار جس کی شناخت دھرمیندر شکوال کے نام سے ہوئی ہے،ضلع کے علاقے گلمرگ میں پراسرار طورپر اپنی ہی رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button