مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں بھارتی فوج کا میجر اور اہلکار زخمی

 

سرینگر06اکتوبر (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج( بدھ) ایک سڑک سڑک حادثے میں بھارتی فوج کا ایک میجر سمیت اور ایک اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 19راشٹریہ رائفلز کی ایک گاڑی ضلع کے علاقے ویری ناگ میں کھائی میں جاگر ی جس کے نتیجے میں چیتن پرجاپتی نامی میجر اور لانس نائک پرشار زخمی ہو گئے۔انہیں اسلام آباد کے ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: