مقبوضہ جموں و کشمیر

اودھمپور میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع اودھمپور میں بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج ، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے علاقے مجالتہ کے گائوں سوان میں شروع کی ہے۔علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button