بھارت

ممبئی: پولیس کانسٹیبل نے حوالدار کی بیوی کی فحش ویڈیوبنالی

ممبئی07 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر میںپولیس کے ایک کانسٹیبل کو اپنے ایک ساتھی اہلکار کی بیوی کی فحش ویڈیو بنانے کے الزام میں معطل کر دیا گیاہے۔
کانسٹیبل ابھیجیت بمبئی پولیس کی آرم یونٹ سے منسلک ہے ۔ کچھ روز قبل ایک وٹس ایپ گروپ میں فحش ویڈیو سامنے آئی تھی جسے دیکھ کر ایک پولیس حوالدار دنگ رہ گیا تھا کیونکہ ویڈیو اسکی بیوی کی تھی ۔ حوالدار نے بعد میںتھانے میں شکایت درج کرائی کہ اسکی بیوی کی یہ ویڈیو کانسٹیبل ابھی جیت نے بنائی ہے ۔ ملز م پولیس کانسٹیبل اور شکایت کنندہ حوالدر ایک ہی علاقے میں رہتے ہیں۔پولیس نے کانسٹیبل کو معطل کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button