بھارت

بھارتی فوج کے کرنل نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

چندیگڑھ 09جنوری(کے ایم ایس)بھارت میںپنجاب کے علاقے فیروز پور میں بھارتی فوج کے ایک افسر نے گزشتہ رات اپنی بیوی کو گولی مارکر قتل کردیا اوراس کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرنے سے پہلے ایک خط لکھا تھا جس میں اس نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کیاتھا۔ بیوی اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئی۔بھارتی فوج اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button