مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کی شوپیان میں تلاشی اور محاصرے کی کاررائی

 

سرینگر11اکتوبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس ، بھارتی فوج کی 34راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزروپولیس فورس کی178بٹالین کے اہلکاروںنے ضلع کے علاقے تل رن میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔
آخری اطلاعات آنے علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button