متفرقات

پونچھ:بارودی سرنگ کے دھماکے میں 15سالہ کشمیری لڑکا زخمی


جموں07فروری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک 15سالہ لڑکا زخمی ہوگیاہے۔
کشمیری لڑکا محمد شعیب ضلع کے قصبہ گائوں کے قریب اپنے مویشی چرا رہا تھا کہ بھارتی فوج کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے زخمی ہوگیا۔شعیب کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button