مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: آگ بجھانے کے دوران دو شہری، فائر فائٹر زخمی

سرینگر15 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے لگی آگ پر قابو پانے کے دوران کم از کم دو شہری اور ایک فائر فائٹر زخمی ہو گئے۔
ضلع کے علاقے وتری گام وانیہامہ میں محمد اسحاق پرے کے گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔
آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران دو شہری توصیف احمد اور وسیم احمد اور ایک فائر فائٹر منظور احمد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ انہیں قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button