بھارت

بھارت :ہریانہ کے مسلم اکثریتی ضلع نوح میں کشیدگی

چندی گڑھ21فروری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ کے مسلم اکثریتی ضلع نوح میں ہندوتوا گروپ کی طرف سے مسلمانوں پر حملے اور پتھرائو کے بعد کشیدگی پائی جاتی ہے۔
حملے کے بعد ضلع کے گائوں کھیڑا کھلی پور میں ہندوئوں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔ واقعے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔علاقے میں فائرنگ کی اطلاعات بھی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button