بھارت

بہار:محرم کے جلوس میں شامل 15افراد کرنٹ سے جھلس گئے

نئی دلی 17 جولائی (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں یوم عاشور کے جلوس کے دوران ایک تعزیہ ہائی ووولٹیج کی بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے کم سے کم 15 افراد جھلس گئے ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بدھ کی دوپہر ضلع کے علاقے پپرا بیجوڑا سے یوم عاشور کا جلوس نکالاگیا۔ منیر چوک کے قریب ایک تعزیہ 11ہزار بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکراگا۔ جس کے باعث 15 لوگ بری طرح جھلس گئے ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جن میں سے چارحالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button