مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر : گرفتار صحافیوں کو جیل منتقل کر دیا گیا

سرینگر14اکتوبر(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سے حال ہی میں ضلع اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے دو صحافیو ں کو ضلع کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کر دیا گیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک آن لائن ہفتہ وار رسالے ” کشمیر فرسٹ “ کے مدیر 30سالہ سلمان شاہ اور فری لائنسس صحافی21 سالہ سہیل ڈار کو آج (جمعرات )عدالت میں پیش کیا گیا ۔ گرفتار صحافیوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے عدالت سے دونوں کا اٹھ روزہ ریمانڈ طلب کیا تاہم عدالت نے دو روزہ ریمانڈ دیا جس کے بعد دونوں کو اسلام کی ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button