مقبوضہ جموں و کشمیر

سری نگر جموں شاہراہ آج ٹریفک کیلئے بند رہے گی

سرینگر03 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج سری نگر جموں شاہراہ ناشری اور ناﺅ یگ ٹنل کے درمیان ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے کہا ہے کہ شاہراہ مرمتی کام کے سلسلے میں ہفتے کے روز تک بند رہے گی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button