مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جانبحق

سرینگر 03مارچ ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک سڑک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جانبحق ہو گیا۔
موٹر سائیکل سوار 20 سالہ نعیم احمد لون کو ضلع کے علاقے گانٹھ مولہ میں حادثہ پیش آیا۔ اسے شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ دم توڑ گیا۔وہ بارہمولہ کے علاقے شیری کا رہائشی تھا۔پولیس نے حادثے کے حوالے سے تحقیقات کیلئے کیس درج کر لیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button