مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

سرینگر06مارچ(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے پیر کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔
مقبوضہ علاقے کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آج ایک بیان میں کہاہے کہ ضلع میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے ۔ ضلع کے رہائشیوں سے کو بالائی علاقوں کے سفر سے گریز کرنے اور پیشگی احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button