مقبوضہ جموں و کشمیر

ریاسی میں ایک شخص پراسرار طورپر مردہ پایاگیا

 

جموں17مارچ(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع ریاسی کے علاقے شیو نگرمیں پراسرار طورپرایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ مرحو م کی شناخت سنی شرما کے طورپر ہوئی جو ریاسی کے علاقے شیو نگر کا رہائشی تھا اور وہ اپنے گھر میں مردہ پایا گیاہے۔انہوں نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال ریاسی منتقل کردیا گیا ہے۔
ادھر پولیس نے اس سلسلے میں تفتیش شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button