مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں موسم کی پہلی برفباری

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں اتوار کو مشہور سکی ریزورٹ گلمرگ سمیت بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ گلمرگ میں 2سے3 انچ کے درمیان برف جمع ہوئی جبکہ شمالی کشمیر میں گریز کے رازدان پاس میں بھی ہلکی برف باری ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے دس دنوں کے لیے پورے خطے میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔ موسم کی پیشن گوئی کرنے والے یک آزادماہر نے بتایاکہ 7اور 8 اکتوبر کوموسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے ، تاہم کچھ مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button