بھارت

بہار:بھارتی پیراملٹری اہلکار نے خودکشی کرلی

نئی دلی 03اپریل(کے ایم ایس)
بھارتی ریاست پٹنہ میں بھارتی پیراملٹری فورس ساشترا سیما بال کے اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔
ریاست اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والے بھارتی پیراملٹری فورس کے اہلکار نے ریاست کے ضلع ارریہ میں بٹنہہا میں فورس کے 56ویں بٹالین کیمپ میں خودکشی کی۔اطلاعات کے مطابق مذکورہ بھارتی اہلکار سینئر اہلکاروں کی طرف سے اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی تجویز کی وجہ سے شدید دبائو میں تھا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button