بھارت

ریاست بہار میں مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک صحافی قتل

نئی دلی 18اگست (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست بہار کے ضلع آرریہ میں جمعہ کی صبح بعض نامعلوم مسلح افراد نے ایک صحافی کے گھر میں گھس کر اسے قتل کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقتول صحافی کی شناخت بمل یادو کے طورپر ہوئی ہے، وہ ہندی زبان کے روزنامے ڈینک جاگرن سے وابستہ تھا۔چار مسلح افراد نے جو رانی گنج میں واقع اس کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور اسے سینے میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button