جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر: قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

jammu demonsجموں19 اگست (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جموں شہر میں ہونے والے مظاہرے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔انہوںنے جموں کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (جے کے پی ڈی سی ایل) کی طرف سے سمارٹ میٹروں کی غیر ضروری تنصیب کی مذمت کی۔ انہوںنے کہا کہ سمارٹ میٹروں کی وجہ سے انکے بل انتہائی زیادہ آتے ہیں جنہیں ادا کرنے سے وہ قاصر ہیں۔ انہوںنے مذکورہ میٹروں کی تنصیب کو عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی قراردیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button