مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:غیر کشمیری کی لاش اسلام آباد سے برآمد


سرینگر22اکتوبر ( کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد سے ایک غیر کشمیری کی لاش ملی ہے۔
ضلع کے علاقے جنگلات منڈی میں پراسرار حالات میں ایک غیر کشمیری شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ادھر اسلام آباد اور ڈوڈہ کے اضلاع میں سڑک کے دوحادثات میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button