جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر:پونچھ میں این آئی اے کا چھاپہ

 

nia-1683002192جموں10ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے  ضلع پونچھ کے علاقے گورسائی میں ایک کشمیری نوجوان نثار احمد کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔

نثار احمد کو ایک جعلی مقدمے میں پہلے ہی گرفتار کیا جاچکاہے اور وہ جیل میں نظر بند ہیں۔این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس کے ہمراہ نثار احمد کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران کچھ دستاویزات اور الیکٹرانک آلات کی جانچ کی گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button