مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ہائیکورٹ نے 2افراد کی نظر بندی کالعدم قراردیدی

5-39سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے دو افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں رہاکرنے کے احکامات دیے ہیں۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر پر مشتمل ہائیکورٹ کی یک رکنی بنچ نے جاوید احمد تیلی اور سجاد احمد کی نظر بندی کالعدم قرار دیکر انتظامیہ کو انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button