محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں این آئی اے کے چھاپے

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ہفتے کے روز ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ آج ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے گورسائی میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے گئے۔انہوں نے کہاکہ این آئی اے کی ٹیموں نے ان مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی لی اور کئی ڈیجیٹل آلات اور دستاویزات کو ضبط کرلیا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button