محاصرے اور تلاشی

کوکرناک میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

imagesسرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج ،پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اورپولیس کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے کوکرناگ میں مشترکہ طورپر محاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کی۔ بھارتی فورسز نے علاقے کی تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا اورگھرگھر تلاشی شروع کی۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button