لداخ

کرگل ہل کونسل کے انتخابات میں بی جے پی کو شرمناک شکست

ladakhc polls

لہہ: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو لداخ خطے کے کرگل ہل کونسل کے انتخابات میں بدترین شکست ہوئی ہے۔
کل 26نشستوں میں سے 22پر اپوریشن اتحاد ( نیشنل کانفرنس ، کانگریس ) نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ 2نشستوںپر آزاد امیدوار جبکہ2پر بی جے پی کو کامیابی ملی ہے۔12 نشستیں نیشنل کانفرنس جبکہ 10کانگریس نے جیتی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button