جموں

ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے

images (4)جموں17: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع ڈوڈمیں 3.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button