جموں

راجوری سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

body

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ لاش ایک ندی کے قریب ملی تھی اور پولیس نے اطلاع ملنے پر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔سٹیشن ہائوس آفیسر راجوری نے بتایا کہ لاش کی شناخت کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button