مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندربل : بھارتی پیراملٹری گاڑی نے ایک شہری کو ٹکر مار کر شہید کر دیا

One-killed-after-army-vehicle-hits-car-in-Sumbalسرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی ایک گاڑی نے ضلع گاندربل ضلع میں ایک شہری کو ٹکر مار کر شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف گاڑی نے گاندربل قصبے میں موٹر سائیکل پر سوار غلام حسن ماگرے کو دانستہ طورپر ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں انکی جان چلی گئی۔
میڈیکل آفسر ڈسٹرکٹ ہسپتال گاندربل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا جب غلام حسن کو ہسپتال لایا گیا تو وہ دم توڑ چکے تھے۔

متعلقہ مواد

Leave a Reply

Back to top button
%d