مقبوضہ جموں و کشمیر

لاپتہ ریٹائرڈ ٹیچر کی شوپیاں سے لاش برآمد

سرینگر19 اگست (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع شوپیاں سے آج ایک لاپتہ ریٹائرڈ ٹیچر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریٹائرڈ ٹیچر عبدالغنی راتھرگزشتہ روز سے شوپیاں کے علاقے پڈسو میں اپنے گھر سے لاپتہ تھے۔بعض مقامی لوگوں نے ضلع کے علاقے فیری پورہ میں واقع نالہ ویشو میں ایک لاش دیکھی جو کہ عبدالغنی راتھر کی۔ لاش کو پولیس نے قبضے میں لے لیا۔
ادھر ضلع بڈگام کے علاقے کھرپورہ خان صاحب میں ایک 20 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button