جموں

پونچھ میں بھارتی پولیس کے کیمپ میں پراسرار دھماکہ

highجموں: غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی پولیس کے کیمپ میں ایک پراسرار دھماکہ ہوا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکا ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں بھارتی پولیس کے ایک کیمپ میں ہوا تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔بھارتی حکام نے کہا کہ 19اور 20دسمبر کی درمیانی رات کو ہونے والے دھماکے میں کیمپ میں کھڑی کچھ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button