مقبوضہ جموں و کشمیر

اکھنور :پولیس حراست میں شہری کی موت پر اہل خانہ کا احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

protest-01

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے علاقے اکھنور میں بھارتی پولیس کی حراست میں ایک شخص کی موت واقع ہو گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سنیل کمار نامی شخص کی موت دوران حراست پولیس چوکی جوریان میں ہوئی۔ آنجہانی کے اہلخانہ نے پولیس چوکی کے باہر شدید احتجاج کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button