گرفتاریاں

بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان گرفتار

Captureسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے اہلکاروں نے عمران قیوم کو ضلع کے علاقے کریری میں تلاشی اور محاصرے ایک کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ بھارتی فوجیوں نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے عسکریت پسند قراردیدیا ہے اور اس کے قبضے سے ایک پستول اور گولیاں برآمد ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button