مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت :کورونا وائرس سے مزید 607ہلاکتیں

نئی دلی 26 اگست (کے ایم ایس )
بھارت میں مہلک کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 46ہزار164نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 607افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button