بھارت

بھارت کا کم فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ

mezail

نئی دلی:مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنا جنگی جنون اور خطے میں بالادستی کے عزائم جاری رکھتے ہوئے آکاش میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ تجربہ بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)نے اڑیسہ کے انٹگریٹیڈ ٹیسٹنگ رینج، چاندی پور سے کیا گیاہے۔ ٹیسٹ کے دوران بہت کم اونچائی پر تیز رفتار فضائی ہدف کو نشانہ بنایا گیا۔تجربے کا مقصد کاش میزائل سسٹم کی صلاحیت کی جانچ کرنا تھا جس میں میزائل سسٹم کے آر ایف سیکر، لانچر، ملٹی فنکشن رڈار اور کمانڈ، کنٹرول اور کمیونکیشن سسٹم کی ٹیسٹنگ بھی شامل تھی ۔
واضح رہے کہ آکاش میزائل کم فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والا میزائل ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button