بھارت

بھارت :اڑیسہ میں بھارتی پیراملٹری سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

skim man deadبھونیشور: بھارت کی ریاست اڑیسہ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے پھندالگاکرخودکشی کر لی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر سنگھ نامی سی آر پی ایف اہلکار نے ریاست کے علاقے اشوک نگر بھونیشور میں ایک ہوٹل کے کمرے میں پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔اطلاع ملنے پر پولیس فرانزک ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ خودکشی کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button