محاصرے اور تلاشی

کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

سرینگر:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اورپیراملٹری اہلکاروں نے ضلع کے علاقے کلہ روس میں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button