مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: سٹرک حادثے میں چار افرادزخمی

Accident-1-696x342سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم چارافراد زخمی ہوگئے ہیںجن میں سے دو شدید زخمی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ بارہمولہ کے علاقے اوڑی گارکوٹ میںپیش آیا۔ واقعے کے فوراً بعد مقامی لوگوں اور پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پرپہنچ کر زخمیوںکونکال لیا اور اوڑی ہسپتال منتقل کر دیا۔دو شدید زخمیوں کو جی ایم سی بارہمولہ ریفر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button