مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :جھوٹے مقدمے میں 5کشمیریوں کے خلاف فردجرم عائد

NIA areestسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ایک جھوٹے مقدمے میں 5 کشمیریوں کے خلاف فرد جرم عائد کی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے گائوں اپر ڈانگری میں گزشتہ سال یکم جنوری کو فائرنگ کے ایک واقعے میں 3کشمیری جاں بحق اور7زخمی ہو گئے تھے ۔این آئی اے نے آج سیف اللہ، محمد قاسم ،نثار احمد ، مشتاق حسین اور ابو قتال سمیت 5 کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ دائرکی۔این آئی اے نے پانچوں کشمیری نوجوانوں کو ایک مجاہد تنظیم کاکارکن قراردیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button