مقبوضہ جموں و کشمیر

مہاراشٹر حکومت نے ”مہاراشٹرا ہاﺅس“کی تعمیر کے لیے مقبوضہ جموں وکشمیر میں 2.5 ایکڑاراضی خرید لی

Maharashtra Bhawan’

سرینگر:بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںکشمیر میںمہاراشٹر بون(ہاﺅس) کی تعمیر کیلئے علاقے میں 2.5ایکڑ رقبے پر مشتمل اراضی خرید لی ہے ۔ یہ اقدام کشمیریوں سے زیادہ سے زیادہ زمین ہتھیانے ، انکے وسائل چھیننے اور علاقے میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت کو میں تبدیل کرنے کے مودی حکومت کے مذموم منصوبے کا حصہ ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مہاراشٹر کی کابینہ کی منظوری کے بعد بڈگام کے علاقے اچگام میں 2.5 ایکڑ کا پلاٹ حاصل کیا گیا۔ اس زمین پر 77 کروڑ کی لاگت سے مہاراشٹر بھون(مہاراشٹر ہاﺅس) تعمیر کیا جائے گا۔ارضی کی خریداری کی منظوری مقبوضہ علاقے میں مودی کی مسلط کردہ انتظامیہ نے دی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button