مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مسلم تاجر کو گرفتار کرلیا

imgbin-handcuffs-police-officer-arrest-handcuffs-upJaSS4Bvv1y5SixWqsqhTACr-removebg-previewئی دلی 03فروری (کے ایم ایس)
بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے ایک جھوٹے مقدمے میں مسلم تاجر انس احمد کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انس احمد کو دو کمپنیوں ایچ اینڈ ایس وینچرز انکارپوریشن اور کلیفورڈ وینچرز میں شراکت دار ہیں اور ان کے چینی تاجروں سے بھی رابطے ہیں ۔ ای ڈی کے مطابق دونوں کمپنیاں موبائل فون ایپلی کیشن کے ذریعے عوام سے مبینہ طورپر 84کروڑ روپے لوٹنے میں ملوث ہیں ۔ انس کومبینہ طورپر منی لانڈرنگ اور چینی تاجروں سے رابطوں کی وجہ سے گرفتار کیاگیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button