بھارت

راجستھان: بھارتی ائر فورس کا ریموٹ کنٹرول طیارہ گرکر تباہ

download (3)جے پور: بھارتی ائر فورس (آئی اے ایف) کا ایک بغیر پائلٹ طیارہ آج (جمعرات) ریاست راجستھان کے صحرائی علاقے جیسلمیر میں گرکر تباہ ہو گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آئی اے ایف نے ایک بیان میں کہا کہ ریموٹ کنٹرول طیارہ جیسلمیر کے قریب معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔واقعے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیںہوا۔بیان میں کہا گیا کہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔KMS

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button