جموں

کشمیری بی جے پی کے فرقہ وارانہ ایجنڈے کو شکست دیں گے، نیشنل کانفرنس

download (7)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے لوگ ووٹ کی طاقت سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے فرقہ وارانہ ایجنڈے کو شکست دیں گے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما اجے کمار سدھوترہ نے جموں لوک سبھا(ایوان زیریںبھارتی پارلیمنٹ ) حلقے کے کانگریس امیدوار رمن بھلا کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے فرقہ وارانہ سیاست کو انتہائی نقصان دہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ وارانہ سیاست استحکام اور ترقی کو خطرے میں ڈالتی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button