جموں

جموں میں نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

جموں22فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بتایا کہ جموں شہر میں ایک نوجوان کو گولی مار کرقتل کر دیا گیاہے۔
حکام نے بتایاکہ اروند نامی نوجوان کو لکھن پال نے شہر کے مضافاتی علاقے گھروٹہ میں اپنے باپ کے لائسنس یافتہ 12بورہتھیار سے قتل کردیا۔انہوں نے بتایاکہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button