مقبوضہ جموں و کشمیر

سری نگرلیہہ شاہراہ کی بندش: لداخ خطے کے رہائشیوں کو اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا

download (7)لیہہ : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سری نگرلیہہ شاہراہ کی بندش کی وجہ سے لداخ خطے میں اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لداخ بدھسٹ ایسوسی ایشن (ایل بی اے) کے رہنما ڈاکٹر ایشے نمگیال نے کہا کہ شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے ضروری دودھ، سبزیاں، مکھن سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قلت کے باعث نہ صرف مقامی لوگ بلکہ سیاح بھی سخت مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button