مقبوضہ جموں و کشمیر

غلطی سے کنٹرول لائن عبورکرنے والی آزاد کشمیر کی گونگی خاتون راجوری میں گرفتار

womenسرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع راجوری میں آزاد جموں وکشمیر کی ایک 45سالہ گونگی خاتون کو گرفتار کر لیا جس نے غلطی سے کنٹرول لائن عبورکی تھی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے علاقے کوٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون غلطی سے کنٹرول لائن عبور کر گئی تھی اور اسے بھارتی پولیس نے ضلع کے علاقے پکھرن میں گرفتارکیا۔ایک فوجی افسر نے بتایا کہ خاتون کو اتوار کی رات دیر گئے لام سیکٹر کے پکھرنی گائوں میں حراست میں لیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button