بھارت

چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے دو نوجوان ہلاک کر دیے

download (2)رائے پور: شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز نے دو نوجوانوں کو ہلاک کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورسز اہلکاروں نے ان نوجوانوں کو ضلع بجیاپور کے مدید تھانے کی حدود میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔ہلاک کیے جانے والے ماﺅ نواز علیحدگی پسند بتائے جاتے ہی ۔ پولیس نے انکے نام منیلا پونم اور منگلو کڈیام بتائے ہیں۔ پولیس نے مزید بتا یا کہ ان دو اموات سے رواں برس ہلاک کیے جانے والے ماﺅ نواز وں کی تعداد بڑھ کو118ہو گئی ہے۔
یاد ہے کہ دیگر کئی ریاستوں کی طرف چھتیس گڑھ میں بھی علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button